Sunday, March 28, 2010

کپنگ تھراپی

بسم الله الرحمان الرحيم  
کپنگ تھراپی
یہ طريقہ علاج ہزاروں سال سے دنیا کے مختلف ملکوں میں رائج ھے اور دنیا بھر کے لوگ اس طریقہ علاج سے بھرپور فائدہ حاصل کر رھے ھیں۔ جن میں جرمنی، امریکہ، کینیڈا، فرانس، جنوبی کوریا، چین، سعودیہ عربیہ، دبئ، کویت وغیرہ شامل ہیں۔ بریٹش کپنگ سوسائٹی ( بریطانیہ) اور انٹرنیشنل کپنگ تھراپی سوسائٹی قائم کی گئی ھے۔ لیکن آپ لوگ یہ تعجب کرینگے کہ اس قدیم طریقہ علاج کو جدید شکل دے کر چین نے اس طریقہ علاج کی ڈسپنسریاں پورے چین میں بنا ڈالی اور کپنگ تھراپی پر مزید ریسرچ سنٹر قائم کر دیۓ۔
امریکہ اور چین اور فرانس اس طریقہ علاج میں شامل کیونکر ھوئے ہیں اسکی بڑی وجہ جدید ترین ٹکنا لاجی اور جدید ترین ریسرچ سنٹر اور جدید ترین لبرٹیاں ہونے کی وجہ سے کپنگ تھراپی کی افادیت اور فائدے ان کے سامنے آۓ اور جن کی وجہ سے جدید ترین طریقہ علاج والوں نے انتہائی قدیم ترین طریقہ علاج کو بہترین سمجھتے ھوۓ بھرپور فائدہ حاصل کیا۔


ہندوستان میں ایک ایسے علاج کا چرچا بہت عام و خاص ھونے جا رھا ھے جس میں جسم انسانی کے تمام امراض کا انشا‌ء اللہ علاج پوشیدہ ھے۔
یہ وہ علاج ھے جو ہندوستان کے صرف چند مقامات پر بھی شاذونادر ہی دستیاب ھے


آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی یہ عام ھے۔ وہاں عام آدمی تو درکنار خواص تک میں یہ علاج بہت ہی بھی اس علاج کو کرنے میں خوشی محسوس کرتے ھیں۔ “ Doctors”مشھور ھو چکا ھے۔ وھاں کے


فلم انڈسٹری جو کسی تعریف کی محتاج نہیں ھے وہاں کی کئی نامور ہستیاں اس علاج سے فائدہHollywood
اٹھا چکی ھیں۔


اس علاج کو اپنے فن کی مہارت کے طور پر استعمال کرتے ھیں۔Athletes


اسٹریلیا اور چین کے تیراک اس علاج کے ذریعہ اپنے جسم کو نہ صرف تندرست رکھنے میں کامیاب ھیں جاتے ھیں اور بغیر کسی toxins رکھہ رھے ھیں۔ اس سے جسم کے active بلکہ جسم کو بہت ہی
( اسٹریلیا) اور چینSTEPHENY RICE کے جسم ہلکا و چست رھتا ھے۔ اسکی مثال STERIODS
مشھور تیراک ھیں جو اس علاج سے فائدہ اٹھا چکے ھیں۔WANG QUNSکے


میں نہ صرف تقویت پہنچتی ھے بلکہ“ IMMUNE SYSTEM”اس علاج سے جسم کے مدافعتی نظام
اس میں صفائی اور ایک طرح کی حرکت بھی ھوتی ھے جو جسم کے لئے فا‏ئدہ مند ھے۔


اس طرح حجامہ یعنی (پچھنا لگوانا) بہت ہی فائدہ مند ھے۔یہ ایک ایسا طریقہ علاج ھے جس میں فاسد خون کو بغیر کسی تکلیف کے جسم کے مختلف مقامات سے نکالا جاتا ھے۔
آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک انسان اپنی بیماریوں کا علاج کرہ ارض پر موجود ذرائع سے ہی ڈھونڈ نکال رھا ھے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس طریقہ میں اللہ کی مرضی بھی شامل حال ھے۔ زمانہ قدیم میں علاج و معالجہ، ماقبل تاریخ دور ( جسے تاریک دور بھی کہا جاتا ھے) میں بہت ہی مشکلوں سے ھوتا تھا۔
حال حال تک چیچک اور دوسرے مہلک امراض سے جتنی اموات ھوتی تھیں وہ بھی تاریخ کا ایک کی ایجاد نے بہت سی بیماریوں کو دفع کرنے میں بہت ہی اہم کردار ادا کیا ھے۔Penicillin حصہ ھے۔


علاج و معالجہ میں جتنا کچھ کہا جاۓ کم ھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں آپ نے اپنے صحابہ کرام کو ایک ایسے علاج سے متعارف کروایا تھا جس کے بارے میں اللہ کے نبی نے فرمایا جسکا مفھوم ھے " حجامہ کو اپنے اوپر لازم کرلو اس میں ہر مرض کی شفاء ھے"۔
ایک مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ معراج کی شب ملائکہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ " اے نبی اپنی امت سے کہہ دو کہ وہ حجامہ کروائیں اس میں ہر مرض کی شفاء ھے"۔


یاد رھے کہ جدید ترین علاج کا دعوی کرنے والے ممالک نے بھی اس طریقہ علاج کی افادیت کو تسلیم کرلیاھے جسکی ایک بڑی مثال یہ ھے کہ آج یورپی ممالک کے ہسپتالوں میں کپنگ تھراپی کو رائج کیا جارھا ھے۔ آج جبکہ ساری دنیا اس طریقہ علاج سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ھے تو کیا بات ہے کہ ہم ہندوستانی اس سے فائدہ نہیں اٹھا پا رہے ھیں۔ اب تک کپنگ تھراپی پر ہندوستان بھر میں کوئی خاص کام نہیں ھویا ھے۔


کے زیر اھتمام اس کپنگ تھراپی کے حوالے سے معلومات فراہم کریںگے۔HHC آج ہم آپ کو
اس سلسلے میں ہمارے محترم بھائی جناب نصیرغوری صاحب نے بیرون ممالک کا سفر کیا اور کپنگ تھراپی کے ماھرین ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور ان سے خاص ٹریننگ حاصل کی۔ بڑے بڑے ڈاکٹروں کی نگرانی میں طویل عرصہ تک کپنگ تھراپی کی خدمات انجام دینے کے بعد اب یہ اپنے فر‌‌زندان وطن کی خدمت کا فریضہ انجام دے رھے ھیں۔
وطن واپسی پر انھوں نے ڈاکٹروں کی ایک کانفرنس بلا‌ئی اور ان لوگوں کے سامنے اپنے تجربات اور مشاھدات پیش کئے۔ انکے ان مشاھدات اور تجربات کو ڈاکٹروں نے سراہا۔ اسی کانفرنس میں آپ نے قابل ڈکٹروں کی ایک جماعت کو کپنگ تھراپی کی ٹریننگ بھی دی جس سے اب تک ھزاروں لوگ فا‏ئدہ حاصل کرچکے ھیں اور اس طرح ھندوستان میں پہلی بار باقائدہ طور پر ھیل ھیلتھ کیئر سنٹر یعنی کپنگ تھراپی کا وجود عمل میں آیا۔
ھیل ھیلتھ کیئر سنٹر نے اس عمل کو آگے بڑھاتے ھوۓ اس طریقہ علاج کو اور فائدہ مند شکل میں پیش کیا۔ اس جدید شکل کو اختصار کے ساتھ ھم آپ کے سامنے پیش کرنا چاھیں گے۔


حجامہ کیا ھے؟


Partial vacuumیہ قدیم طرز علاج ھے جسم کے کسی حصہ پر کپ ( پچھنا) لگاکر خلاء یعنی
واقعLocalized congestion پیدا کیا جاتاھے جس کی وجہ سے اس حصہ پر مقامی ہیجان خون
ھوتاھے۔ کچھ لمحہ بعد کپ کو نکالا جاتا ھے اور اس مقام پر بغیر کسی تکلیف کے فاسد خون کا اخراج کیا جاتا ھے۔ حجامہ کا عمل کافی آسان ھوتاھے لیکن اسکے فائدے حیرت انگیز ھوتے ھیں۔ hormones, )ہماری صحت اور قوت مدافعت کا مکمل انحصار خون کی دورانگی، جسم کی مائیت
پر ھوتا ھے۔ تقریبا امراض کی بنیاد ان نظاموں میں رکاوٹ (Lymphatic fluids and energy
کی وجہ سے واقع ھوتی ھے۔


حجامہ کی وجہ سے جو کھینچاؤ اور گرمی پیدا ھوتی ھے وہ ان نظاموں کو درست کرتی ھے جس کی وجہ سے مریض کو آرام ملتا ھے اور وہ شفایاب ھوتاھے۔ حجامہ کی خصوصیت یہ ھے کہ یہ بہت کے آسانی کے ساتھہ عمل میں لائی جا سکتی ھے۔side effectsآسان، مفید بنا کوئی درد اور مضرات
حجامہ دنیا کی مختلف اور پیچیدہ امراض کا آسان اور شفا بخش طریقہ علاج ھے۔






حجامہ کے اقسام : اسکی تین قسمیں ھیں


حجامہ تین طرح کے ھوتے ھیں۔


WET CUPPINGتر حجامہ


DRY CUPPINGخشک حجامہ


CUPPING MASSAGEحجامہ مساج




دے Incisions پر باریک اور چھوٹے Points : اس کے ذریعہ جسم کے کسی خاص Wet Cupping1۔
زیادہ ھوتو " تر حجامہ" کی جاتی MORBID MATTERکر خون نکالا جاتا ھے۔ اگر فاسد مادہ
ھے۔ اسکو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی پسند فرمایا ھے۔


لگایا جاتا ھے۔cups پر صرف (Points): اس میں کسی خاص حصہ Dry Cupping2۔
کی جانی چاھئے۔DRY CUPPING جسم میں اگر فاسد مادہ کم ھو تو "خشک حجامہ"


کی طرح ھوتا ھے جو ایک خاص قسم کا مساج ھے۔Dry Cupping : یہ بھی Massage Cupping3۔


اور حجامہ مساج میں جسم کے اس مقام پرجہاں مساج کی ضرورت ھوتی ھے خاص تیل لگاکر cupping کیا جاتا ھے۔massage لگا کر cups ہاتھہ سے ہلکا پھیلا دیا جاتا ھے اور پھر اس مقام پر


اس کے بہت سے فائدے ھیں۔ اگر ہاتھ سے مساج کی جاۓ تو صرف ڈیڑھ انچ تک اسکا اثر پڑےگا
کے ذریعہ کی جاۓ تو 3 تا 4 انچ گہرائی تک اسکا اثر رھےگا اور جسم کے عضالات میںcups لیکن اگر
اکڑاؤ ایکدم ختم ھوجاۓگا اور درد رفع ھو جاۓگا


حجامہ کے چند فوائد:


جسم کی ٪70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراھی یا اس کی رکاوٹ کی وجہ سے ھوتی ھے۔
بہتر ھو جاتاھے۔ Blood circulation ٭ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون
خون ایسے اعضاء تک بھی خون کی رسائی ھوجاتی ھے جہاں خون کی کمی سے مہلک امراض پیدا ھوتے ھیں۔ جیسے دل، دماغ وغیرہ۔
Capillaries اور Veins, Lymphatic System, Vascular System, Arteries٭ حجامہ
کی صفائی اور اسکی فعال بناتا ھے۔
(خراب چربی) کو کم کرتا ھےLDL کرتا ھے، یعنی maintainکو Cholesterol Level ٭ حجامہ
(فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ھے۔ HDLاور
کی صفائی اور فعال کرکے شریانوں کی (Arteries)٭ جسم کے نازک و اہم اور بڑی شریانوں
کو کم کرتا ھے۔Arteriosclerosis/ Atherosclerosis صلابت
سے زہریلے اور فاسد ماددوں کے اخراج میں مدد کرتا ھے۔Tissues٭ حجامہ جسم کے
(Eye, Ear, Nose, Skin, Tongue) (Taste)٭ حجامہ دماغ، اعصاب، یادداشت، اور حسی اعضاء
کی مدد سے بناتاھے۔Sensory Zones
کو تقویت دیتا ھے جس سے جسم میں بیماریوں ( Immune System) ٭ حجامہ جسم کی قوت مدافعت
سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ھوتا ھے۔
Psychological -٭ نفسیاتی امراض جیسے دماغی تناؤ، ذھنی دباؤ، گھبراھٹ اور بے چینی جیسے
میں کافی مفید ھے۔Disease
کی مقدار کو بڑھاتا ھے (Natural Pain Killers) Endorphins اورCortisone ٭ حجامہ جسم میں
Ageing Process میں بھی مددگار ھے اور (As a Beauty Therapy)٭ حجامہ حسن کی افزائش
کم کرتا ھے۔
نکالنے میں مدد کرتا ھے۔Pus٭ پھوڑے، پھنسیاں اور ‌زخم وغیرہ سے مواد
طریقہ علاج سے دس گنا زیادہ کار آمد ھے۔Acupuncture مشھور Dry Cupping ٭
کم از کم دو کیلو میٹر پیدل چلنے کے برابر ھے۔ Massage Cupping٭ جسم کے پچھلے حصہ پر


چند امراض کا علاج حجامہ کے ذریعہ


حجامہ کے ذریعہ کئی امراض کا علاج کیا جاتا ھے جس میں کچھہ مندرجہ ذیل ھیں:-


(1) بالخصوص کمر کا درد، گردن کا درد، مونڈھوں کا درد اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ھے۔


(2) گھٹیا، نقرس، عرق النساء


(3) فالج اصغی ، لقوہ، خدر، رعشہ، ہاتھوں، پیروں اور رگوں کی کمزوری۔


(4) پٹھوں کا اکڑاؤ، ہاتھہ پیر کے سن پن اور چیونٹی بھرنے میں بہت مفید ھے۔


وغیرہ۔ Migraine (5) سر درد کے کئی اقسام جیسے آدھا سر کا درد


(رعشہ)Parkinson’s Disease(6)


ذیابطیس اور اسکے عوارضات و پیچیدگیاں وغیرہ میں مفید ھے۔ Diabetes (7)


(8) بے خوابی اور نیند کی زیادتی میں بھی مفید ھے۔


سوریاسس، اکزیما۔(Acne, Pimple)(9) جلدی امراض جیسے کیل مہاسے


(10) دل کے امراض جیسے بلڈ پریشر کی کمی و زیادتی، پیروں کی سوجن


(11) جگر اور پتہ کے امراض


Intussusceptions (12) قبض، اسہال اور آنتوں کی سوزش


Pusغدہ مذی کے امراض جیسے پتھری، گردے میں Prostate gland (13) گردے اور
وغیرہ۔Urinary, Bedwetting, incontinence کا آنا،
وغیرہ۔


جیسے ماھواری، حیض کی پیچیدگیاں، Gynecological Disease (14) زنانہ امراض
یا عورتوں کا بانجھہ پن وغیرہ۔Vaginal Bleeding سیلان رحم Leucorrhea


عضو خاصVaricocoele ھو، Functional (15) مردانہ امراض جیسے نامردی جو کہ
میں تناؤ کی کمی وغیرہ۔


سائے نس وغیرہ۔ Sinusitis, Allergy, Ent Disease(16)


، بواسیر ناسور وغیرہ۔Ulcers(17) منہ کے چھالے، معدہ کے


، شراب اور دواؤوں کے عادی امراض۔Tension, Depression(18) نفسیاتی امراض جیسے


وغیرہ۔ Elephantiasis ، فیل پاDiabetic Foot، پھوڑوں، Foot Ulcers, bed sores (19)


Fair &) وزن کی زیادتی، چہرے کی چمک دمک Obesity جیسے Cosmetic Purpose (20)
کے لئے اور مہاسوں کو دور کرنے کے لئے۔(Glow


وغیرہ کے لئے بھی کافی مفید ھے۔Drug Allergy(21) پرانی کھانسی، سردی اور دمہ




کیا حجامہ کروانا تکلیف دہ عمل ھے؟


نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ حجامہ کروانے میں بالکل تکلیف نہیں ھوتی ھے۔ یہ ایک عمل ھے جس میں جہاں پر
ھوجاتا ھے۔ANAESTHETISED لگواۓ جاتے ھیں وہاں کا مقام وقتیہ طور پر cups
ھوتے ھیں انھیں بھی اس چیز کا احساس نہیں ھوتا اور کئی ایک Sensitive بعض لوگ جو بہت ھی حساس
مریضوں سے میں نے یہ کہتے ھوۓ سنا کہ " ڈاکٹر صاحب آپ پیٹھہ پر کیا لکھہ رھے ھیں"۔
حیرت انگیز بات اس عمل میں یہ ھے کہ باوجود اتنا فائدہ مند ھونے کہ اس عمل میں کو تکلیف اور بعد از
بالکل نہیں ھوتا ھے۔side effects اثرات




حجامہ کب کروائیں تو بہتر رھےگا؟


حجامہ کروانے کے لۓ صبح کا وقت بہت بہتر رہتا ھے۔ جو شخص حجامہ کروانا چاہتا ھے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


1۔ حجامہ کروانے سے پھلے خالی پیٹ رھنا چاھئے یعنی کھانا کھانے کے کم سے کم دو گھنٹے بعد حجامہ کروائیں۔
2۔ اسے تیز بخار نہ ھو اور نہ ھی جسم انتہائی سرد ھو جو کہ بعض بیماریوں کی صورت میں رھتا ھے۔
3۔ پیٹ کے درد میں نہ کروائیں۔
اگر بہت زیادہ ھو اور شوگر کا لیول "400" کے اوپر ھو تو حجامہ نہ کروائیں۔B.P. .4
5۔ حاملہ کو حجامہ کروانا مناسب نہیں ھے۔






حجامہ جس جگہ کیا جاتا ھے وہاں کا زخم کب سوکھتا ھے اور نشان کب تک رھتا ھے؟


جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔


زخم 4 تا 5 گھنٹے میں سوکھہ جاتاھے۔ یہاں تک بھی دیکھا گیا ھے کہ حجامہ اگر شوگر کے مریضوں میں بھی کیا جاۓ تو زخم نہیں ھوتا۔ یہ من جانب اللہ ھی ھے کہ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ پیارا طریقہ بغیر کسی تکلیف کے درد کشا ھے۔ ہزاروں بیماریوں کا علاج ھے اور تندرستی کا ضامن ھے۔
حجامہ کرنے کے بعد شام میں آپ نہا سکتے ھیں۔ حجامہ کے جو نشان ھیں وہ تین چار روز کے بعد چلے جاتے ھیں۔
حجامہ کے بعد جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ھے کہ کوئی خراب اثرات نہیں ھوتے یہ جسم کے
کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ھے جو خراب اور فاسد خون کو جسم سے نکال کر Scavenger
صحت مند خون کی افزائش کرتا ھے۔




حجامہ کے تعلق سے کچھہ مشاھدات:-




کیس نمبر 1:- ایک خاتون جنکی عمر 65 سال گھٹنوں کے درد میں 11 سال سے مبتلا تھی جو کپنگ تھراپی علاج کے ذریعہ صرف ایک ماہ میں صحت یاب ھوگئیں۔


کیس نمبر 2:- ایک لڑکی جسکی عمر 16 سال اور خون کے موزی مرض میں کافی دنوں سے مبتلا 5۔6 تھا اس لئے اسکی کپنگ ایک خاصH.B. levelتھیں اور جب ھیل ھیلتھ سنٹر سے رجوع ھوئی اس وقت انکا
طریقہ سے کی گئ جس سے ان کے خون کے لیول پر بہت اچھا اثر ھوا اور ایک مہینے 5۔ 10 ھوگیا جوکہ اپنے آپ میں میڈیکل سائنس میں ایک عظیم کارنامہ ھے۔H.B. میں اسکا


کیس نمبر 3:- ایک لڑکا کرکٹ کا کھلاڑی لیکن گردن میں اکڑاؤو کی وجہ سے صحیح طور پر فلڈنگ نہیں کر پا رھا تھا۔ گردن کی نسیں کھینچی ھوئیں تھیں۔ بہت سے دواخانوں کا علاج کروایا لیکن صحت یاب نہیں ھوا۔ جب کپنک تھراپی کااستعمال کیا تو صرف چار دفعہ میں مکمل صحت یاب ھوگیا۔ یہ ھے کپنک تھراپی کا فا‏ئدہ۔


کیس نمبر 4:- ایک صاحب جنکا تعلق دھلی سے ہے انکی کمر میں کئی سالوں سے درد تھا، مختلف دواخانوں سے علاج کروانے پر بھی کوئی فا‏ئدہ نہ ھوا، مختلف ادویات استعمال کرنے کہ بعد بھی کو‏ئی آرام نہ ملا۔ انکی شریانوں کے سکڑنے یعنی بند ھوجانے کی وجہ سے فاسد مادے شریانوں میں جما ھوگئے تھے اور بغیر آپریشن علاج ممکن نہ تھا لیکن کپنگ تھراپی سے ان کا علاج بغیر کسی آپریشن کے ھوگیا جس سے کپنگ تھراپی کی افادیت ثابت ھوتی ھے۔


کیس نمبر 5:- دوسری طرف ٹاپ ٹن ایشیا پیسیفک بزنس ایوارڈ یافتہ کمپنی کے مالک جناب انسف اشرف کافی دنوں سے درد سر میں مبتلا تھے، کیرالا کے مختلف دواخانوں سے علاج کروایا لیکن کھیں بھی انھیں آرام نہیں ملا بالآخرانھیں کپنگ تھراپی کا علم ھوا اور وہ " ھیل کپنگ سنٹر" سے رجوع ھوئے اور صحت یاب ھوگئے، اس علاج سے اتنے متآثر اور خوش ھوئے کہ انھوں نے کیرالا میں کپنگ تھراپی کا ایک اسپتال قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی اور اس سمت میں کام بھی کر رھے ھیں۔


اس طرح بے شمار ایسے مریض ھیں جنہوں نے " ھیل کپنگ سنٹر" سے رجوع ھونے سے پہلے مختلف دواخانوں کے بل کی شکل میں اپنا قیمتی سرمایا گنوا چکے ھیں۔


"ھیل کپنگ سنٹر" آپ کے لئے مزید بھتر خدمات مہیا کرنے کا پرعزم ھے۔
انتظامیہ " ھیل ھیلتھ کیر"


HEAL HEALTH CARE
ھیل ھیلتھ کیر
مہدی پٹنم کمان
فون نمبر : 64532222، 9346133330
www. Healincupping.comویب سائٹ:
info@healincupping.comایمیل :